الشفاء ہسپتال کیلئے ایندھن کی پیشکش کو حماس نے ٹھکرا دیا، اسرائیلی وزیراعظم

الشفاء ہسپتال کیلئے ایندھن کی پیشکش کو حماس نے ٹھکرا دیا، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنے بیان میں کہا کہ ہماری لڑائی مریضوں یا عام شہریوں سے نہیں ہے، حماس غزہ کے رہائشیوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کے رہائشی جنوبی علاقوں کی طرف ہجرت کریں ، غزہ شہر کے جنوبی علاقوں میں محفوظ راستے فراہم کر دئیے ہیں۔