اب تک حماس کی جانب سے 88 یرغمالی رہا کئے جا چکے ہیں: ایلون لیوی کی تصدیق

اب تک حماس کی جانب سے 88 یرغمالی رہا کئے جا چکے ہیں: ایلون لیوی کی تصدیق

تل ابیب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان اسرائیلی فوج ایلون لیوی نے بتایا کہ رہا کئے جانے والے یرغمالیوں میں سے 66 اسرائیلی شہری ہیں، رہا کیے جانے والے 50 فلسطینی قیدیوں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔

ایلون لیوی نے بتایا کہ ہم مزید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس پر فوجی دباؤ جاری رکھیں گے، حماس کے قبضے میں تاحال 161 یرغمالی موجود ہیں۔