اسرائیل نہیں چاہتا تھا کہ جنگ بندی میں توسیع ہو: حماس

اسرائیل نہیں چاہتا تھا کہ جنگ بندی میں توسیع ہو: حماس

حماس کے ترجمان اسامہ حمدان نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل نے جنگ بندی کیلئے کی جانے والی تمام کوششوں کو مسترد کیا، 7 روزہ عارضی جنگ بندی کے دوران بھی اسرائیل نے بھرپور کوشش کی کہ جنگ بند نہ ہو۔

پہلے بھی اسرائیل کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کے باوجود جنگ بندی میں توسیع کیلئے راضی ہوئے، اب بھی حمدان جنگ بندی معاہدے میں توسیع کیلئے تیار تھے۔