کانگریس پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالیں گے: ہسپانوی وزیر اعظم

کانگریس پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالیں گے: ہسپانوی وزیر اعظم

ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ اپنی مدت کے خاتمے سے پہلے کانگریس پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالیں گے۔

پیڈرو سانچیز کا کہنا تھا کہ ہم اخلاقی یقین کی وجہ سے ایسا کریں گے، فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا انصاف پسندانہ فیصلہ ہے۔

ہسپانوی وزیر اعظم نے مزید کہا کہ دو ریاستیں اسرائیل اور فلسطین ایک ساتھ امن اور سلامتی کے ساتھ رہیں۔