غزہ میں مستقل جنگ بندی کی کوششیں کر رہے ہیں، قطر

غزہ میں مستقل جنگ بندی کی کوششیں کر رہے ہیں، قطر

قطر کے وزیر خارجہ نے اس حوالے سے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے قریب نہیں لیکن پُرامید ہیں، غزہ میں امداد کی فراہمی کےلیے زمینی راستے بلا رکاوٹ کُھلنے چاہئیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق غزہ میں سمندری راستے سے امداد کی فراہمی زمینی راستوں کا متبادل نہیں ہوسکتی۔