بھارت کا جنگی جنون: فوجی ضروریات پوری کرنے کیلئے 17 ارب ڈالر کی منظوری دیدی

بھارت کا جنگی جنون: فوجی ضروریات پوری کرنے کیلئے 17 ارب ڈالر کی منظوری دیدی

غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی دفاع سے متعلق خریداری کی کونسل نے فوجی گاڑیوں، طیاروں اور پٹرولنگ جہازوں سمیت فوجی ضروریات کی خریداری کی منظوری دیدی۔

بھارت کی حکومت نے واضح طور پر کہا کہ ان میں سے 99 فیصد خریداری مقامی ذرائع سے جائے گی۔