امریکہ: جارجیا کے سکول میں فائرنگ،2افراد ہلاک،30زخمی

امریکہ: جارجیا کے سکول میں فائرنگ،2افراد ہلاک،30زخمی

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیرو کاؤنٹی کے سکول سے کئی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، پولیس نے سکول سے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا، پولیس نے مزید ممکنہ حملہ آوروں کی تلاش کیلئے سکول خالی کروا لیا۔

امریکی میڈیا کا مزید کہنا تھاکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، بڑی تعداد میں طلبہ کو سکول کے سٹیڈیم میں منتقل کر دیا گیا۔