ماسکو: (دنیا نیوز) روسی صدر پیوٹن نے ایسٹر تہوار پر عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا۔
روس یوکرین پر یسٹر پر حملے نہیں کرے گا، عارضی جنگ بندی انسانی بنیادوں پر کی تاکہ لوگ ایسٹر کی خوشیاں منا سکیں، صدر پیوٹن کا کہنا ہے روس نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، ہمیشہ مثبت جواب دیا، یوکرین تنازع کے خاتمے کیلئے امریکا اور چین کی خواہشات کا احترام کرتے ہیں۔
روس اور یوکرین کے درمیان 500 سے زائد جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا۔