امریکی صدر کا بائیڈن کے آٹو پین سے دستخط شدہ تمام ایگز یکٹو آرڈرز منسوخ کرنے کا اعلان

امریکی صدر کا بائیڈن کے آٹو پین سے دستخط شدہ تمام ایگز یکٹو آرڈرز منسوخ کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ تمام ایگزیکٹو آرڈرز منسوخ کر رہا ہوں جن پر بائیڈن نے براہ راست دستخط کئے، بائیڈن آٹو پین کے عمل میں براہ راست شامل نہیں تھے، اگر بائیڈن شمولیت کا دعویٰ کریں تو ان پر جھوٹی گواہی کا مقدمہ چلنا چاہئے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ بائیڈن نے تقریباً 90 فیصد دستاویزات پر آٹو پین سے دستخط کئے تھے۔