سعودی وزیر دفاع کا یمنی عوام نام پیغام: دانشمندی اپنانے، کشیدگی ختم کرنے پر زور

سعودی وزیر دفاع کا یمنی عوام نام پیغام: دانشمندی اپنانے، کشیدگی ختم کرنے پر زور

اپنے بیان میں سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان نے کہا کہ یمن میں امن اہم ضرورت ہے، یمن کا مسئلہ نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، تاکہ یہ مسئلہ ذاتی مفادات اور تنازعات کیلئے استعمال نہ ہو۔

سعودی وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ تمام یمنی فریقین کو ریاض کانفرنس میں جمع کیا ہے، فریقین کو جمع کرنے کا مقصد سیاسی حل تلاش کرنا تھا۔