ایران سے مذاکرات جاری رکھنا اور نتیجے پر پہنچنا چاہتے ہیں، ٹرمپ

ایران سے مذاکرات جاری رکھنا اور نتیجے پر پہنچنا چاہتے ہیں، ٹرمپ

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دیکھیں گے کہ ایران پر کیا کِیا جا سکتا ہے، پہلے بھی مذاکرات ناکام ہوئے تو ہمیں جوہری تنصیبات پر حملہ کرنا پڑا۔

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ماضی میں ایران کے مسئلے کو مختلف طریقے سے نمٹا گیا، اب دیکھیں کیا ہوتا ہے، خلیجی ممالک کو اپنے منصوبے کے بارے میں پہلے نہیں بتا سکتے۔