دنیا
خلاصہ
- برسلز: (دنیا نیوز) یورپی کمشنر نے اسرائیلی حملوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
یورپی یونین کمشنر نے ایکس پر بیان میں اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی، یورپی کمشنر نے اسرائیلی حملوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی انسانی قوانین کا احترام کیا جانا چاہئے۔
یورپی کمشنر برائے مساوات نے کہا کہ شہریوں کا ہر جگہ اور ہر وقت تحفظ یقینی بنایا جانا لازم ہے۔