ایران کا اسلامی وزرائے خارجہ سے رابطہ، امریکا کے ساتھ مذاکرات کیلئے نئی شرط رکھ دی

ایران کا اسلامی وزرائے خارجہ سے رابطہ، امریکا کے ساتھ مذاکرات کیلئے نئی شرط رکھ دی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عرب وزرائے خارجہ سے علاقائی صور تحال پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ انہوں نے ایران کی جانب سے امریکا کے ساتھ مذاکرات کیلئے نیا مطالبہ سامنے رکھا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے اپنے مطالبے میں امریکا سے مقام تبدیل کرنے کا کہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران استنبول کے بجائے عمان میں مذاکرات کا خواہاں ہے۔