ٹرمپ بدھ کو اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس

ٹرمپ بدھ کو اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس

پریس بریفنگ کے دوران ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ بدھ کو کوئلے کے حوالے سے تقریب منعقد کی جائے گی، اوباما دور کے گرین ہاؤس گیس قوانین ختم کرنے کیلئے اقدامات کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت واضح کرچکی ہے غیر قانونی تارکین وطن کی ملک میں کوئی جگہ نہیں، ہماری پہلی ترجیح سزا یافتہ مجرموں کو سزا دینا ہے۔