بحیرہ روم میں واقع اسرائیلی گیس فیلڈز ممکنہ اہداف میں شامل ہیں: ایرانی کمانڈر

بحیرہ روم میں واقع اسرائیلی گیس فیلڈز ممکنہ اہداف میں شامل ہیں: ایرانی کمانڈر

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں مجید موسوی نے کہا کہ ان دونوں فیلڈز کے ساتھ درجنوں نئے اہداف بھی ایران کی دسترس میں ہیں، دشمن کی ہر نئی غلطی کے ساتھ اس کے خلاف مزید محاذ کھل سکتے ہیں۔

قبل ازیں ایرانی فوج کے مرکزی ہیڈ کوارٹرز نے خبردار کیا تھا کہ اگر ایران کی توانائی تنصیبات یا بندرگاہوں پر معمولی سا بھی حملہ ہوا تو اس کا سخت اور تباہ کن جواب دیا جائے گا۔