دنیا
خلاصہ
- بغداد: (دنیا نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے مغربی عراق میں امریکی طیارہ گرنے کی تصدیق کر دی۔
سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں سینٹ کام نے کہا کہ ایندھن بھرنے والے طیارے کے سی 135 کے نقصان سے آگاہ ہیں، ایک طیارہ مغربی عراق میں گرا اور دوسرا بحفاظت لینڈ کر گیا۔
— U.S. Central Command (@CENTCOM) March 12, 2026
اپنے پیغام میں امریکی سینٹرل کمانڈ کا مزید کہنا تھا کہ یہ واقعہ آپریشن ایپک فیوری کے دوران پیش آیا ہے، اس وقت امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔