سوشل میڈیا پر ویڈیوز: امارات میں دو پاکستانیوں سمیت 25 افراد گرفتار

سوشل میڈیا پر ویڈیوز: امارات میں دو پاکستانیوں سمیت 25 افراد گرفتار

حکام کے مطابق گرفتار افراد میں بھارت کے 17، پاکستان، نیپال اور فلپائن کےدو ، دو شہری جبکہ بنگلا دیش اور مصر کا ایک ایک شہری شامل ہے۔

اماراتی حکام کے مطابق گرفتار ملزمان تین مختلف گروپوں میں کام کر رہے تھے۔

اماراتی حکام نے مزید بتایا کہ ایک گروپ آرٹیفیشل انٹیلجنس کی مدد سے جعلی ویڈیوز بنا رہا تھا۔