ایران میں انٹرنیٹ کی مکمل بندش سولہویں روز میں داخل

ایران میں انٹرنیٹ کی مکمل بندش سولہویں روز میں داخل

انٹرنیٹ تک رسائی کی نگرانی کرنے والے ادارے نیٹ بلاکس کی طرف سے ایک اپ ڈیٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایران میں 16 دنوں سے عملی طور پر کوئی انٹرنیٹ کنکشن موجود نہیں ہے۔

انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے رپورٹنگ کیلئے ایران تک رسائی مشکل ہو گئی ہے، ایران کے اندر کچھ لوگ انٹرنیٹ سے منسلک ہونے کیلئے سٹار لنک کا استعمال کرتے ہیں۔