عباس عراقچی کا مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

عباس عراقچی کا مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے وزرائے خارجہ کے ساتھ گفتگو میں انہیں امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے سکیورٹی اور ماحولیاتی خطرات کی وارننگ دی۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے آبنائے ہرمز کی بندش کے اقتصادی اثرات پر تشویش ظاہر کی جس کے جواب میں عباس عراقچی نے کہا کہ اس پانی کی اہم شاہراہ میں عدم تحفظ امریکا اور اسرائیل کے غیر قانونی حملوں کا براہ راست نتیجہ ہے۔