روس کا امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم

روس کا امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم

روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ روس اسلام آباد کے مثبت ثالثی کردار کو خصوصی طور پر سراہتا ہے، کشیدگی کے آغاز سے روس مسلسل جنگ بندی اور سفارتی کوششوں کی بحالی کا حامی رہا۔

روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ روس نے جنگ بندی کے لئے مستقل اور سنجیدہ کوششیں کیں، تنازع کے حتمی حل کے لئے ابھی مزید اہم مذاکرات درکار ہیں۔