اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ پر پھر دھاوا، نمازیوں کے داخلے پر مزید پابندیاں

اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ پر پھر دھاوا، نمازیوں کے داخلے پر مزید پابندیاں

انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے نمازیوں کے داخلے پر پابندیوں میں مزید سختی کر دی، لگاتار اشتعال انگیزی سے کشیدگی میں اضافہ ہوگیا، پولیس کی بھاری نفری مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوگئی۔

مشرقی یروشلم میں اسلامی اور مسیحی مقدس مقامات کی مسلسل بے حرمتی کی گئی، مسجد اقصیٰ میں عالمی مذمت کے باوجود انتہا پسند اسرائیلی وزیر کی اشتعال انگیزیاں رک نہ سکیں۔