سینیٹر ٹم کین کا امریکا اور ایران سے جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ

سینیٹر ٹم کین کا امریکا اور ایران سے جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ

سینیٹر ٹم کین نے کہا کہ ایک نامکمل جنگ بندی بھی مکمل جنگ سے بہتر ہے، نامکمل جنگ بندی دوبارہ جنگ شروع کرنے سے بہتر ہے، ٹرمپ نے امریکی عوام اور کانگریس کی مرضی کے بغیر جنگ شروع کی۔

سینیٹر ٹم کین نے مزید کہا کہ اس ہفتے کانگریس میں جنگ اختیارات سے متعلق ووٹنگ کرانے کی کوشش کروں گا، ٹرمپ نے جو کیا ہے اس سے امریکی عوام معاشی پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں۔