آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی بحالی: فرانس، برطانیہ کا ویڈیو کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی بحالی: فرانس، برطانیہ کا ویڈیو کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

ڈاؤننگ سٹریٹ اور فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیراعظم کانفرنس کی مشترکہ صدارت کریں گے، کانفرنس میں اہم آبی گزرگاہ میں دفاعی اور کثیرالجہتی مشن میں حصہ لینے کے خواہشمند ممالک شریک ہوں گے۔

انہوں نے بتایا کہ اجلاس سے قبل آج سینئر سفارتکاروں کے درمیان رابطہ ہوگا۔