ٹرمپ کی برطانیہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

ٹرمپ کی برطانیہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

برطانوی وزیراعظم نے ٹرمپ کے سامنے جھکنے سے صاف انکار کر دیا، انہوں نے کہا کہ میں اپنا فیصلہ نہیں بدلوں گا، ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہونا برطانیہ کے مفاد میں نہیں، دباؤ کے تحت اپنی خارجہ پالیسی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

صدر ٹرمپ نے امریکی ٹی وی سے گفتگو میں برطانیہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دی تھی۔