امریکی و اسرائیلی بمباری سے ایرانیوں کی اموات ضمنی نقصان ہے، رضا پہلوی

امریکی و اسرائیلی بمباری سے ایرانیوں کی اموات ضمنی نقصان ہے، رضا پہلوی

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رضا پہلوی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ایران میں امریکی و اسرائیلی بمباری سے زیادہ تر اموات ایرانی حکومتی عناصر کی ہوئی ہیں۔

خیال رہے کہ ایران پر حملوں میں اب تک بچوں سمیت 3 ہزار 400 افراد شہید جبکہ ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں، عالمی میڈیا کے مطابق صرف پہلے دن ایران کے میناب سکول پر بمباری کے نتیجے میں 168 کمسن بچے شہید ہوئے تھے۔