جنگ بندی ٹھس، اسرائیل کے جنوبی لبنان پرحملے، 6 شہری شہید

جنگ بندی ٹھس، اسرائیل کے جنوبی لبنان پرحملے، 6 شہری شہید

اسرائیل کے جنوبی لبنان پر حملے سے شہادتوں کی تعداد 2496 ہو گئی، ہزاروں افراد زخمی ہو چکے ہیں جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فوج کو لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بھرپور حملوں کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سےجاری بیان کے مطابق نیتن یاہو نے اسرائیلی ڈیفنس فورسز کو ہدایت کی ہے کہ وہ حزب اللہ کے اہداف کو سختی سے نشانہ بنائیں۔