آبنائے ہرمز سے متعلق امریکا کو رائے دینے کا حق نہیں، ایرانی کمانڈر جعفر اسدی

آبنائے ہرمز سے متعلق امریکا کو رائے دینے کا حق نہیں، ایرانی کمانڈر جعفر اسدی

ایک بیان میں نائب کمانڈر خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹرز جنرل محمد جعفر اسدی نے کہا کہ دشمن کی کسی بھی غلطی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، امریکا سے کہتے ہیں ایران وینزویلا نہیں۔

جعفر اسدی کا مزید کہنا تھا کہ دشمن ایران کے تیل کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، ایران اور اس کی عظیم قوم دشمن سے مقابلے کیلئے متحد ہے۔