ایران این پی ٹی کی جائزہ کانفرنس 2026ء کا نائب صدر منتخب

ایران این پی ٹی کی جائزہ کانفرنس 2026ء کا نائب صدر منتخب

ایرانی سفیر رضا نجفی اور امریکی نمائندے کرسٹوفر کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری ہوئی، امریکی سفیر کا کہنا ہے انتخاب نامناسب ہے، ایران کے جوہری پروگرام پر شدید خدشات ہیں، جوہری عدم پھیلاؤ کے اصولوں کی پامالی کرنے والے ملک کو ایسے فورم کی قیادت نہیں سونپی جانی چاہئے۔

ایران نے انتخاب کو سفارتی کامیابی قرار دیدیا، ایرانی سفیر کا کہنا ہے فیصلہ رکن ممالک کے اعتماد کا اظہار ہے، ایران عالمی معاہدوں کے تحت اپنے حقوق کا دفاع جاری رکھے گا۔