امریکہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق نئی قرارداد کی تیاری

امریکہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق نئی قرارداد کی تیاری

عرب میڈیا کے مطابق مسودے کی تیاری میں بحرین، کویت، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات بھی شامل ہیں، نئی قرار داد کا مقصد ایران سے آبنائے ہرمز میں حملے اور ٹول ٹیکس روکنے کا مطالبہ کرنا ہے۔

امریکی مندوب کے مطابق قرارداد میں ایران سے مطالبہ کیا جائے گا کہ وہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانا بند کرے، گزشتہ قرارداد یو این سلامتی کونسل میں روس اور چین نے ویٹو کردی تھی۔