اسرائیل کے جنوبی لبنان پر فضائی حملے، خواتین سمیت مزید 31 افراد شہید

اسرائیل کے جنوبی لبنان پر فضائی حملے، خواتین سمیت مزید 31 افراد شہید

لبنان میں 2 مارچ سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک دو ہزار 759 افراد شہید اور 8 ہزار پانچ سو بارہ زخمی ہو چکے، مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے جوابی کارروائیاں کیں، صیہونی فورسز کے اہلکاروں اور گاڑیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔

دوسری جانب اسرائیل نے اپنے دو فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔