لبنان میں مسیحی علامت کی بے حرمتی پر اسرائیلی اہلکاروں کو قید کی سزا

لبنان میں مسیحی علامت کی بے حرمتی پر اسرائیلی اہلکاروں کو قید کی سزا

اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی لبنان میں مسیحی علامت کی بےحرمتی کرنے والے فوجی کو21 دن قید کی سزا دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعےکو فلمانے والے فوجی کو 14 دن قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

گزشتہ ہفتے فوجی آپریشن کے دوران اسرائیلی اہلکار نے بی بی مریم کے مجسمےکی بےحرمتی کی تھی، دوسرے اسرائیلی اہلکار نے واقعے کی ویڈیو بناکر وائرل کی جس سے عیسائیوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔