ٹرمپ بدھ کی شام چین پہنچیں گے، امریکی صدر کے دورے کا شیڈول جاری

ٹرمپ بدھ کی شام چین پہنچیں گے، امریکی صدر کے دورے کا شیڈول جاری

ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ کے اعزاز میں جمعرات کی شب عشائیہ دیا جائے گا، امریکا چین مشترکہ تجارتی سرمایہ کاری بورڈ پر کام کریں گے۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کا مزید کہنا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان ایرو سپیس اور توانائی کے شعبوں پر بات ہوگی۔