برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بریڈ فورڈ پولیس نے بتایا کہ ایک شخص نے خود کو پراپرٹی میں بند کر دیا تھا، شہری خود کو بند کرکے دھمکیاں دے رہا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ مذاکرات کیلئے ماہرین اور ایمرجنسی سروسز کے اہلکار موجود تھے، ہتھیار نظر آنے پر پولیس کو فائر کرنا پڑا اور دوران طبی امداد شہری دم توڑ گیا۔