امارات خطے میں کشیدگی کے باوجود سیاسی حل، سفارتکاری کیلئے پرعزم

امارات خطے میں کشیدگی کے باوجود سیاسی حل، سفارتکاری کیلئے پرعزم

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق انور قرقاش نے اپنے بیان میں متحدہ عرب امارات کے اپنی خود مختاری کے دفاع کے حق پر بھی زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے کبھی تنازع کی کوشش نہیں کی بلکہ اس سے بچنے کی کوشش کی ہے، عرب ممالک اور ایران کے درمیان تعلقات محاذ آرائی کی بنیاد پر نہیں ہونے چاہئیں۔