اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان میں جبری نقل مکانی کی نئی وارننگ جاری

اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان میں جبری نقل مکانی کی نئی وارننگ جاری

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے جنوبی لبنان کے شہر طائر کے علاقے میں نئی جبری انخلا کی دھمکی دی ہے، یہ نیا حکم اس کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا ہے جب اسی فوجی ترجمان نے برج شمالی کے رہائشیوں کو بھی فوری طور پر علاقہ چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔

لبنان میں اب تک دس لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں جس کے باعث ملک میں پہلے سے جاری انسانی بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔