ایرانی رہنماؤں کی قطری وزیر اعظم سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

ایرانی رہنماؤں کی قطری وزیر اعظم سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی رہنماؤں نے قطری وزیر اعظم کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر بھی گفتگو کی، یہ ملاقات تنازع کے خاتمے کیلئے جاری سفارتی کوششوں کا حصہ ہے۔

ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ مفاہمتی یادداشت سے متعلق تفصیلات پر مختصر اعلان آج متوقع ہے، مفاہمتی یادداشت میں جوہری معاہدہ شامل نہیں، مفاہمتی یادداشت میں آبنائے ہرمز کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔