ایران رعایتیں مذاکرات سے نہیں میزائلوں کے ذریعے حاصل کرتا ہے: سپیکر باقر قالیباف

ایران رعایتیں مذاکرات سے نہیں میزائلوں کے ذریعے حاصل کرتا ہے: سپیکر باقر قالیباف

ایران کے اعلی مذاکرات کار اور سپیکر باقر قالیباف نے اپنے بیان میں کہا کہ مذاکرات میں امریکی قیادت کو یہی بات سمجھائی جاتی ہے، امریکا کی ضمانتوں پر اعتبار ہے نہ الفاظ پر، تہران صرف عملی اقدامات پر یقین رکھتا ہے۔

باقر قالیباف نے کہا کہ دوسرے فریق کے اقدام سے پہلے ہم کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے، کسی بھی معاہدے میں اصل فاتح وہ ہوتا ہے جو اگلے دن جنگ کیلئے زیادہ بہتر طور پر تیار ہو۔