اسرائیل کا جنوبی لبنان میں فضائی حملہ، بچوں سمیت مزید 8 افراد شہید

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں فضائی حملہ، بچوں سمیت مزید 8 افراد شہید

صیہونی فورسز نے پیش قدمی کرتے ہوئے دریائے لیطانی عبور کرلیا، دریائے لیطانی اسرائیل اور لبنان کی سرحد سے تقریبا تیس کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔

حزب اللہ نے اسرائیل کے تین ٹینکوں کو ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کر دیا۔