ایران رجیم چینج میں ناکامی، موساد کے نئے سربراہ نے نائب کو برطرف کر دیا

ایران رجیم چینج میں ناکامی، موساد کے نئے سربراہ نے نائب کو برطرف کر دیا

رومن گفمین نے منگل کو موساد کی سربراہی سنبھالی تھی، جبکہ موساد کے انٹرنیشنل ریلیشنز برانچ کے سربراہ نے پیر کو استعفی دیا تھا، امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق امکان ہے کہ مزید افسران کو بھی استعفیٰ دینا پڑے گا۔

رپورٹ کے مطابق نائب سربراہ کو پچھلے سال سیکڑوں ایجںٹ اور ایک ارب شکر دیے گئے تھے، برطرف نائب سربراہ کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، صرف حرف اے سے منسوب کیا گیا۔