ایرانی چیمبر کا صدر مسعود پزشکیان سے باضابطہ ملک میں جنگی حالت کا اعلان کرنے کا مطالبہ

ایرانی چیمبر کا صدر مسعود پزشکیان سے باضابطہ ملک میں جنگی حالت کا اعلان کرنے کا مطالبہ

رپورٹ کے مطابق جنگ کے باعث ایران میں مہنگائی میں شدید اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں اشیائے خورونوش کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں، اقوام متحدہ کے عالمی خوراک پروگرام کے مطابق مئی میں آٹے کی قیمت نومبر کے مقابلے میں 124 فیصد تک بڑھ چکی تھی۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا اندازہ ہے کہ رواں سال کے اختتام تک ایران میں اوسط مہنگائی 68.9 فیصد تک پہنچ سکتی ہے، ملکی معیشت کے حجم میں 6.1 فیصد کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔