ایران جنگ میں امریکا کو جھونکنے والا اسرائیل خود پیچھے ہٹ گیا

ایران جنگ میں امریکا کو جھونکنے والا اسرائیل خود پیچھے ہٹ گیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا ملک ایران کے خلاف امریکی فوجی مہم میں شامل ہونے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا۔

اسرائیلی وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان تنازع تہران پر مسلسل معاشی دباؤ بڑھا رہا ہے جو اسرائیل کے مفاد میں ہے۔