ایرانی سپریم لیڈر اور صدر کی ملاقات، جاری جنگ، ملک کو درپیش چیلنجز پر گفتگو

ایرانی سپریم لیڈر اور صدر کی ملاقات، جاری جنگ، ملک کو درپیش چیلنجز پر گفتگو

ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے عوام کی معاشی و معاشرتی ضروریات اور مستقبل کے امکانات پر تفصیلی گفتگو کی۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات صدر پزشکیان کے عہدے کے تیسرے سال کے آغاز کے موقع پر ہوئی۔