یمنی حوثیوں کا فوجی سازو سامان لیجانے والے سعودی جہاز پر حملے کا دعویٰ

یمنی حوثیوں کا فوجی سازو سامان لیجانے والے سعودی جہاز پر حملے کا دعویٰ

دوسری طرف امریکی فوج نے کہا تھا ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے جہاز پر میزائل حملہ کیا، امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق پاناما کے جھنڈے والے کارگو جہاز پر میزائل داغے گئے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کا مزید کہنا تھا ک 11 اگست تک 55 تجارتی جہازوں کا رخ موڑا گیا، حکم کی خلاف ورزی کرنے والے 3 جہازوں کو غیر فعال کیا گیا۔