روس کا یوکرینی شہر زاپوریژیا میں سٹیل پلانٹ پر حملہ، 7 ملازم ہلاک

روس کا یوکرینی شہر زاپوریژیا میں سٹیل پلانٹ پر حملہ، 7 ملازم ہلاک

روسی حملے کے بعد نقصان کے باعث سٹیل پلانٹ کو بند کر دیا گیا، علاقائی گورنر نے حملے کے بعد عمارتوں اور گاڑیوں میں لگی آگ کی تصاویر جاری کردیں۔

یوکرینی صدر نے دعویٰ کیا ہے روس نے حملے میں شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل استعمال کئے۔