دنیا
خلاصہ
- تہران: (دنیا نیوز) ایرانی بحری فوج کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ دشمن نے ایرانی عوام اور مسلح افواج کے عزم و ارادے کا انتہائی غلط اندازہ لگایا ہے۔
ایک بیان میں شہرام ایرانی نے کہا کہ دشمن ایرانی فوج کی صلاحیتوں کے بارے میں شدید غلط فہمی کا شکار ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی بحریہ اپنے شہدا کے خون سے مزید قوت حاصل کرے گی اور مزید عزم و حوصلے اور پختہ ارادے کے ساتھ آگے بڑھتی رہے گی۔