امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ

امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ

نائب سپیکر حمید رضا نے کہا کہ امریکا پر معاشی دباؤ مزید بڑھانا ہوگا، امریکی دباؤ کے جواب میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کو نشانہ بنایا جائے، فوجی حملوں سے ایران کو ڈرایا یا دھمکایا نہیں جا سکتا۔

حمید رضا نے مزید کہا کہ امریکا پر دباؤ کے لئے خطے کے مختلف ذرائع اور مفادات استعمال کرنا ہوں گے۔