گولان کا خطہ شام کا حصہ رہے گا: شامی صدر احمد الشرع

گولان کا خطہ شام کا حصہ رہے گا: شامی صدر احمد الشرع

شامی صدر احمد الشرع نے جنرل اسمبلی میں خطاب میں کہا کہ ہماری خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ہر کوشش کو سختی سے روکا جائے گا۔

احمد الشرع کا مزید کہنا ہے کہ گولان پر قبضے کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنا دیا جائے گا۔