حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں

حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق 2020ء سے 2026ء تک حماس کو20 لاکھ ڈالرسے زائد منتقل کئے گئے، حماس کی فنڈنگ میں کرپٹوکرنسی اورجعلی ادارے استعمال ہوئے۔

فرانس میں قائم 2 مبینہ جعلی خیراتی اداروں پرامریکی پابندی عائد کی گئی، نامزد افراد اور اداروں کے امریکا میں اثاثے منجمد کر دیئے گئے۔