دنیا
خلاصہ
- ریاض: (دنیا نیوز) سعودی مفتی اعظم شیخ صالح بن فوزان الفوزان نے حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کی۔
سعودی مفتی اعظم شیخ صالح بن فوزان الفوزان نے شہری تنصیبات پر حملے اور معصوم جانوں کا ضیاع عظیم جرائم میں شامل ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کے زائرین کو نشانہ بنانا ناقابلِ مذمت جرم ہے۔
شیخ صالح بن فوزان الوزان نے کہا کہ حرمین شریفین اور زائرین کو نشانہ بنانے والوں کا انجام ہلاکت اور بھیانک عاقبت ہے۔