محسن رضائی کا روسی صدر سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

محسن رضائی کا روسی صدر سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ایرانی میڈیا کے مطابق محسن رضائی اور صدر پیوٹن کے درمیان خطے کی صورتحال اور سفارتی کوششوں سے متعلق تبادلہ خیال ہوا۔

محسن رضائی نے ایران کی حمایت پر روسی صدر اور روسی حکام کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے ایرانی انقلاب کے شہید رہنما اور قومی شخصیات کے کردار کو سراہنے پر بھی روس کا شکریہ ادا کیا۔